سندھی اسلام سے دور رہیں - احسان کوہاٹی

سندھ اسمبلی کی پرانی اور تاریخی عمارت میں ویسا ہی غیر سنجیدہ سا ماحول تھا جیسے اسمبلی اجلاس میں سوال جواب کے وقفے کے دوران عموما ہوتا ہے، محکمہ ایکسائز سے متعلق سوال جواب کا دن تھا، اس لیے شراب اور منشیات کے چرچے ہو رہے تھے، کوئی رکن پوچھ رہا تھا کہ کچی شراب پکی کیسے کی جاتی ہے اور کسی کو دلچسپی...