کشمیرمیں کرفیو: پاکستان کی کاوشیں بے ثمر کیوں؟ علی حسنین نقوی

مقبوضہ کشمیر میں کرفیو کا چالیسواں دن ہوچکا مگر تاحال محصور کشمیریوں کی مدد کے لیے کوئی نہیں پہنچ سکا۔بھارتی مقبوضہ کشمیر میں 5 اگست کے بھارتی اقدامات کے بعد سے پیدا ہونے والے حالات میں کوئی بدلائو نہیں آسکا، ہاں مگر پاکستان اور آزاد کشمیرمیں بہت کچھ بدلا۔ شہ رگ کا راگ اپنی حقیقت لیکر سامنے آیا،70...