کرتارپوربارڈر،ہم اپنی روایتوں کے امین ہیں! محمدعنصرعثمانی

راہداریاں لوگوں کے درمیان آسانیاں پیدا کرنے کے لیے بنائی جاتی ہیں، مذہبی عبادات سے انسان روحانی تسکین حاصل کرتا ہے،انسان ان آسان ترین ذرائع کی تلاش میں رہتا ہے کہ جن سے وہ اپنی مذہبی عبادات کو سہولت کے ساتھ اداکرسکے۔ کرتارپور بارڈر کھولنے سے دنیا بھر میں موجود دونوں ملکوں کی سکھ برادری میں قربتیں...