پولیس اور چھرا مار - عباس احمد

میونخ جرمنی کا کثیر آبادی والا شہر ہے۔ جرمن پولیس سروس دنیا کی بہترین سروسز میں سے ایک ہے مگر گزشتہ کچھ دنوں سے جرمن پولیس ایک چھرا مار چھلاوے کو قابو کرنے میں کامیاب نہیں ہو پارہی۔ جس طرح کراچی میں ایک چھلاوا شہریوں کو زخمی کرتا پھر رہا ہے، بالکل اسی طرح جرمنی کے شہر میونخ میں بھی ایک چھلاوا آگیا...