’کاش دنیا کے باقی رہنما بھی ان کی طرح ہوتے‘

نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں جمعے کے روز دو مساجد پر ہونے والے ’دہشت گرد‘ حملوں کے بعد ملک کی وزیر اعظم جاسنڈا آرڈرن کو ان کے ہمدردانہ رویے کے لیے بہت سراہا جا رہا ہے۔ اس کی تازہ مثال وہ حالیہ تصویر ہے جو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔ وزیر اعظم آرڈرن نے اتوار کو نیوزی لینڈ کے دارالحکومت...

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com