ایمریٹس کے طیارے کے قریب آسمانی بجلی گرنے کا منظر

نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں ایک شخص نے اس لمحے کو کیمرے کی آنکھ میں محفوظ کر لیا جب آسمانی بجلی مقامی ایئر پورٹ پر ایک مسافر طیارے کے بالکل قریب گری۔ ایک ہیلی کاپٹر پائلٹ نے یہ تصویر اس وقت اتاری جب وہ ایئرپورٹ پر موجود تھے اور شدید گھن گرج کے ساتھ بجلی رن وے پر پرواز کے لیے تیار سب سے بڑے...

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com