تبصرہ کتاب: حکایات خونچکاں - مریم صدیقی

ہم پہ واجب ہوا قلم کا جہاد - اور قلم میں بلا کی قوت ہے قلم کا استعمال چاہے ادب کی کسی بھی صنف کے لیے کیا جائے، مقصد علم و آگہی اور شعور کی شمع روشن کرنا ہے۔ وہ کسی صحافی کے قلم سے لکھا گیا تلخ و مزاح پر مبنی کالم ہو یا کسی ادیب کے قلم سے لکھا گیا ناول یا افسانہ، مقصد مثبت سوچ کا پرچار ہے تو یہ...