''کتاب مر رہی ہے'' کہنے والوں کی خدمت میں - حافظ محمد زبیر

کچھ عرصہ پہلے کسی کتاب کے خرید کر پی۔ڈی۔ایف بنا کر انٹرنیٹ پر شیئر کرنے کے جواز کے حوالے سے کچھ پوسٹیں لگائی تھی، اس وقت سے بعض دوست گاہے بگاہے میسنجر اور واٹس ایپ پر ایسی تحریریں شیئر کرتے رہتے ہیں کہ جن کا عنوان "کتاب مر رہی ہے" یا اس سے ملتا جلتا ہوتا ہے۔ اور اس تحریر کا بنیادی مقدمہ یہ ہوتا ہے...