کتابچی - سعود عثمانی

مئی کا مہینہ تھا اور ابر آلود موسم میں استنبول کی ایک سہ پہر. میں جامعہ استنبول کے ارد گرد کی گلیوں میں گھوم رہا تھا. شہر کے یورپی حصے میں تاریخی عمارات اور داستانیں سموئے ہوئے مقامات کے درمیان یہ علاقہ بہت پر رونق ہے اور ٹف ٹائل کے کھڑنجے سے بنی ان گلیوں میں قدیم بو باس اور خوشبو کے درمیان وقت...