جامع القرآن سیدنا محمد رسول اللہ ﷺ - ڈاکٹر عمیر محمود صدیقی

مذاہب عالم میں اسلام، یہودیت اور مسیحیت کا شمار الہامی مذاہب میں ہوتا ہے، جبکہ زرتشت،بدھ مت، کنفیوشس اور مہاویر کے مذاہب کے علاوہ ہندو مت اور سکھ مت کو غیر الہامی مذاہب کہا جا تا ہے۔ اہل علم میں ایک طبقہ اس رائے کا بھی حامل ہے نبی کریم ﷺ کی بعثت سے قبل زرتشت اور سدھارتھ وغیرہ بھی وحی الٰہی کے نور...