جس کا بھید وہی جانے - سیدہ گلزار فاطمہ

منڈیر پر بیٹھے کوے میاں اور میاں کبوتر آج بڑے خوش دکھائ دے رہے تھے۔ارے میاں کبوتر ! بڑے خوش دکھائ دے رہے ہو، کیا بات ہے؟تمھاری بھی تواج باچھیں کھلی جارہی ہیں ۔میاں کبوتر نے بھی ادھار نہیں رکھا اور فوراً ہی پوچھ ڈالا۔سیانے کوے نے اپنی چونچ میں دبے روٹی کے ٹکڑے کو منڈیر پر رکھا اور گویا ہوئے"میاں...