اے کاشمیر! تیری جنت میں آئیں گے ایک دن قدسیہ ملک

ایسا لگتا ہے کہ جیسے ہم نے آنکھ کھولی تو اپنے آپ کو جہاد کشمیر میں مصروف عمل پایا۔ بچپن میں ہمارے نزدیک زندگی کا واحد مقصد مجاہدانہ زندگی گزارنا تھا۔ہماری تربیت بھی ایسے ماحول میں ہوئی تھی کی ہم اپنی شہہ رگ کے بارے میں ایک منفی جملہ برداشت نہ کرپاتے اور خوب روتے تھے۔ ہم اپنی الماریوں پر، کتابوں...

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com
/* ]]> */