شَفَاحُفْرَةٍ پارٹ کنارے ایک گڑھے کے 5 (خدا کا گھر) - فرح رضوان

مطاف میں طواف کی وقتی ممانعت کے بعد لوگوں نے دھڑا دھڑ صحن کعبه کی تصاویر وائرل کرنا شروع کردیں ….کوئی کماتا رہا ،کوئی دشمن کی سازش کہہ کر کوستا رہا ، باقی سپورٹ کرتے رہے اور پھر سب بھول بھال گۓ . دہلی میں اسی دوران مسلم کش فسادات نے تباہی مچائی ، لوگوں نے مذمت کی پھر بھول بھال گۓ - ویسے آپس کی بات...