"کاروانِ حجاز" : سفیان الحسینی

ماہر القادری اردو دنیا کا ایک عظیم نام ہے،دنیائے ادب و انشا ان کے تبحر علمی، وسعت مطالعہ ، دقت نظر ، سخن فہمی، مثالی حافظے، اور زبان کی نزاکتوں سے واقفیت کی معترف ہے،مگر جس حیثیت سے دنیائے ادب میں انہیں یاد کیا جاتا ہے وہ ان کی بلند پایہ تنقید اور تبصرہ نگاری ہے، زیر تبصرہ کتاب اسی ماہر تنقید و...