ہم بھی بلوچستان گئے تھے - عبدالمالک نیازی

اس سال کا آغاز ہی ایک سفر سے ہوا تھا، لہٰذا یہ سال مختلف سفروں کے حوالے سے یادگار ہوگیا۔ جب عید قربان سے ایک ہفتہ پہلے گھر آیا تھا اور ارادہ تھا کہ عید کے بعد اپنے دوست احباب سے ملاقاتیں کی جائیں۔ عید کی رات ہی ناظم جامعہ پنجاب کی کال آئی اور حال احوال دریافت کیا اور ان کے ساتھ ہی پروگرام ترتیب دیا...