منصف جلاد نہیں ہوتا - شہزاد حسین بھٹی

درست کہا ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفورنے کہ ہم آج ہائبرڈ وار کا سامنا کر رہے ہیں۔واحد ایٹمی اسلامی طاقت بہت سارے ممالک کو کھٹکتی ہے۔ اپنے مخصوص جغرافیائی اہمیت کے حساب سے بھی پاکستان بہت سارے ملکوں کو قبول نہیں ہے۔ حالیہ خلیجی بحران سے یہ اندازہ ہوا کہ اب جنگوں کا طریقہ کار بدل گیا ہے۔...