"اقوالِ سلف" کا ایک متناقض اطلاق: نظام ڈیموکریسی اور احکام خلافت کے! حامد کمال الدین

کچھ چیزوں کے ساتھ ’’تعامل‘‘ کا ایک مناسب تر انداز انہیں نظر انداز کر دینا ہے۔ عرصہ سے ہم یہی کرتے آئے اور آئندہ بھی ان شاء اللہ اسی پر کاربند۔ بس یہ چند کلمات ان صحیح الفکر احباب کی خاطر، جو یہاں کی ہر نئی اپج کو کچھ زیادہ سنجیدہ لے بیٹھتے اور اپنے اس طرزِ عمل سے اُس کی ایک بڑی ضرورت پوری کر آتے...