ڈرامہ سیریل ”ارطغرل“ اور پاکستانی ڈرامہ - راحیلہ چوہدری

دسمبر 2014کو ترکی کے سرکاری ٹی وی پر نشر ہونے والا ڈرامہ سیریل ”ارطغرل غازی“ اس وقت عالمی شہرت حاصل کر چکا ہے ۔ ڈیریلش ارطغرل 5سیزنز پر مشتمل ترکی کی تاریخ کا سب سے زیادہ دیکھا جانے والا ڈرامہ ہے ۔ یہ ڈرامہ 60سے زائد ٹی وی چینلز پر دکھایا جا رہا ہے اوراب تک دنیا کے 78مما لک میں یہ سیریز دیکھی جا...