ناک بند کرنے سے کیا تعفن ختم ہو جاتا ہے؟ تنویر شہزاد

پاکستان میں سوشل میڈیا کا جادو سر چڑھ کر بول رہا ہے، کئی مرتبہ تو لگتا ہے کہ جیسے سماجی رابطوں کے ذرائع نے قومی میڈیا کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے، سوشل میڈیا کبھی حکومت وقت کو دفاعی پوزیشن اختیار کرنے پر مجبور کر دیتا ہے اور کبھی میڈیا پر پابندیوں کے سخت ماحول میں وہ باتیں بھی سامنے لے آتا ہے، جن کے...