قوم کی ایک اور بیٹی - خالد ارشاد صوفی

ڈسکہ میں پیش آنے والے انسانیت سوز واقعہ کی ویڈیو آپ نے بھی دیکھ لی ہو گی۔ نہیں دیکھی تو دیکھیے اور پھر سوچیے کہ ہم کتنے مسلمان ہیں۔ ویڈیو میں یہ تو واضح نہیں کہ ان خواتین نے کپڑا چوری کیا یا نہیں، لیکن یہ بالکل واضح ہے کہ ان کے ساتھ غیر انسانی سلوک کیا گیا۔ خواتین شریف النفس محسوس ہو رہی ہیں۔ ایک...