کراچی کی ڈبلیو گیارہ - ببرک کارمل جمالی

سنا تھا کہ جب کبھی کراچی جاؤ تو ڈبلیو گیارہ پر سفر ضرور کرنا۔ اگر کسی نے تاکید نہ بھی کی ہوتی تب بھی ایم این اے عبدالوسیم کا یہ جملہ میرے اندر ڈبلیو گیارہ کو دیکھنے کی حسرت پیدا کردیا گیا تھا۔ انہوں نے قومی اسمبلی میں پی آئی اے کی لاجواب سروس پر طنز کرتے ہوئے کہا تھا ”اس سے تو بہتر سروس کراچی کی...