رؤف کلاسرا، مبشر زیدی تنازعہ شروع کیسے ہوا؟ محمد عمیر

سوشل میڈیا پر آج کل دو چیزوں کا تذکرہ ہے، پانامہ کیس کی تفتیش کے لیے بنائی گئی جے آئی ٹی اور سینئر صحافی مبشر زیدی، رؤف کلاسرا تنازعے کا۔ یہ تنازعہ گزشتہ چند روز سے جاری ہے اور اب اس نے چومکھی لڑائی کی شکل اختیار کر لی ہے جس میں اردگرد کے لوگ بھی کود پڑے ہیں۔ میں اس بحث میں نہیں جاؤں گا کہ کون کرپٹ...