خواتین ڈائجسٹس میں لکھنے والی ہی تنقید کا نشانہ کیوں؟ - تنزیلہ یوسف

خواتین ڈائجسٹوں میں لکھنے کا معیار ہر ڈائجسٹ کا اپنا ہے۔ جہاں بہت سا غیر معیاری ادب پڑھنے کو ملتا ہے وہیں ان تیسرے درجے کے رسائل کے مقابلے میں کچھ ایسے بھی ہیں جنہوں نے معیار پر کبھی سمجھوتہ نہیں کیا۔ گنتی کے ان چند ایک میگزین ایک مخصوص طبقے کی خواتین میں بے حد مقبول ہیں۔ ان رسائل کے معیار میں...