ملّا عمر تو ہوا دہشت گرد مگر - ابوبکرقدوسی

ملّا عمر تو ہوا دہشت گرد مگر چی گویرا، ہوچی منہ، نیلسن منڈیلا کیا ہوئے؟ دیکھیے جو فاتح عالم ہوتا ہے، ڈکشنری کا مالک بھی وہی ہوتا ہے، الفاظ بھی اس کے ہوتے ہیں، اور معانی بھی اس کی ملک. اور اس میں بھلا کیا شک ہے کہ مغرب اس وقت فاتح عالم ہے. اس کا حسن کرشمہ ساز جو چاہے سو کرے ہے، لیکن یہ تو نہیں کہ ہم...

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com