آزادی اظہار اور اس کی حفاظت - ڈاکٹر عاصم اللہ بخش

آزادی رائے بلاشبہ بہت قیمتی شے ہے، اور اسی لیے اس کی حفاظت بھی نہایت اہم ہے. ان سب معاشروں میں جہاں یہ پنپتی ہے، اس کے تحفظ کے لیے بہت سنجیدہ اقدامات لیے جاتے ہیں. اس سلسلہ میں سب سے پہلا اور اہم ترین مرحلہ وہ ہے جو ایک فرد خود پر روا رکھتا ہے تاکہ اس کا حقِ اظہار محفوظ رہے. وہ اپنی بات کا وزن طنز...