کچھ ہوش رُبا کہانیاں، اک جادوگر قوم کی - حافظ یوسف سراج

کیا قوم ہے یہ! ہر میدان میں دنیا کو دنگ کردینے والی ناقابلِ یقین قوم! مرنے کے لمحات میں جی اٹھنے اور مشکلات کی بھٹی سے سونے کی طرح دمک اٹھنے والی قوم۔ ستائیس رمضان کوالگ ملک کے حصول کامرحلہ ہو، بیس رمضان میں بانوے کے ورلڈ کپ کی جیت ہو یا پچیس سال بعد تیئسویں شبِ رمضان میں چیمپینز ٹرافی کی تاریخی...