چیئرمین سینیٹ الیکشن، 5 سیدھے سوال - زبیر منصوری

یہاں کوئی اکثریت و عسکریت نہیں۔ سب عسکریت ہی عسکریت ہے، بس پرانی، نئی، آج کے مزارع یا ماضی کے کمی کمیں کا فرق ہے۔ سب اپنی مارکیٹ ویلیو کے چکر میں ہیں، ریٹ بڑھانے بلکہ فروخت ہوکر پیسے کمانے کے لیے بھی منڈی سجائی جاتی ہے۔ ہمارے بختیار معانی بھائی کے الفاظ میں جب تک چوری اور جمہوریت، احتساب اورانتقام،...