چھوٹے بچے کو کیسے سنبھالیں؟ نیر تاباں

خوراک: ماں کے دودھ سے بڑھ کر نوزائیدہ بچے کے لیے کوئی بہترین غذا ممکن نہیں۔ اچھے سے اچھا فارمولا ملک بھی بچے کے لیے اتنا بہترین نہیں ہو سکتا جتنا اللہ نے ماں کے دودھ کو بنایا ہے۔ پہلے چھ ماہ کی غذائی ضرورت کا انتظام تو یوں اللہ نے کر کے بھیجا ہے۔ اس کے بعد جب ٹھوس غذا شروع ہو تو چینی کی عادت بچوں...