جنوں کے متعلق ایک آپ بیتی - بشارت حمید

میں ان دنوں جاب کے سلسلے میں ملتان ہوا کرتا تھا اور میری فیملی اور بھائی کی فیملی ہمارے آبائی گھر سمندری میں ہوتی تھی۔ سردیوں میں ایک دن مجھے گھر والوں نے ملتان فون کیا کہ رات کو کوئی چھت پر چلتا پھرتا سنائی دیتا رہا ہے . دھند کی سناٹے والی اندھیری راتوں میں چھت پر انجانے قدموں کی چاپ ایک ڈرا دینے...