مظفر آباد تا چکوٹھی سیز فائر لائن احتجاجی مارچ - چودھری وقاراحمد بگا

آرٹیکل 370 کی منسوخی اورآرٹیکل 35A میں ترمیم کے بعد بھارتی مقبوضہ کشمیر میں 5 اگست کو کرفیو لگا کر وادی کشمیر میں اس حد تک فوج تعینات کر دی گئی کہ انٹرنیشنل میڈیا کے مطابق بھارتی زیراہتمام کشمیر دنیا کی سب سے بڑی جیل کی صورت اختیار کر چکا ہے۔آرٹیکل 370 اور 35A کے ماضی،حال اور مستقبل کے متعلق گزشتہ...