بوجھ - حنا نرجس

نماز ظہر اور دوپہر کے کھانے کے بعد میں قیلولہ کرنے کی غرض سے بستر پر لیٹا ہی تھا کہ سامنے والی دیوار پر خون کے ننھے ننھے چھینٹوں سے بننے والے دھبوں پر نظر پڑی اور ایک دم سے وہ واقعہ، وہ منظر میری آنکھوں کے سامنے یوں تروتازہ ہو گیا جیسے ابھی ابھی وقوع پذیر ہوا ہو۔ غالبًا دو سال قبل ماہ فروری کے...

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com