بلف کارڈ اور مولانا کا دھرنا - اعزاز سید

2008ء کے عام انتخابات کے کچھ ہی روز بعد اس وقت کے پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کو رحمٰن ملک نے اپنی گاڑی میں بٹھایا اور آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی کی راولپنڈی رہائشگاہ جا پہنچے۔ یہ صرف چند ہی لوگوں کے علم میں تھا۔ یوں تو دونوں پہلے سے ایک دوسرے کو جانتے تھے مگر آرمی چیف بننے کے...