اپنا اپنا سچ - مفتی منیب الرحمٰن

چوہدری شجاعت حسین صاحب وضع دار آدمی ہیں، اپنے مخالفین کے بارے میں بات کرتے وقت مغلوب الغضب نہیں ہوتے، توازن قائم رکھتے ہیں، ہمیں تو فیض یاب ہونے کا موقع نہیں ملا لیکن سنا ہے کہ ان کا دسترخوان ہمیشہ کشادہ رہتا ہے اور یہ روش انہوں نے اپنے والدین سے وراثت میں پائی اور اسے جاری رکھا، یہ ان کی شخصیت...