چناروں کی وادی کی ایک شہزادی - فاطمہ طاہر

وہ ایک ننھی سی پری کی مانند تخیل کی دنیا میں اڑتی پھرتی تھی۔ پھولوں کی سی نازک، تتلیوں کے پیچھے بھاگنے والی۔ اس کی خصوصیت نہ اس کے سیب جیسے سرخ گال تھے نہ ہی گھنے سنہرے بال۔ اسے منفرد بناتی تھیں اس کی ڈھیروں خواب سجائے چمکتی ہوئی سبز آنکھیں۔ سالوں کی سیڑھی پر قدم رکھتےرکھتے وہ بڑی ہوگئی۔ بدلا تھا...