چائنہ کے چینی - ابن فاضل

چین ہمارا برادر "غیراسلامی" ملک ہے۔ جغرافیہ میں ہمارے شمال میں، جذبات کے لحاظ سے ہمارے سر آنکھوں پر اور معاشی طور پر ہمارے کاندھوں پر واقع ہے۔ رقبے کے لحاظ سے چوتھا بڑا ملک اور آبادی کے لحاظ سے دنیا میں پہلے نمبر پر ہے۔ دیوار چین کے بعد چین کی سب سے مشہور چیز چینی ہیں۔ اور اتنی بڑی تعداد میں ہیں کہ...