کرونا وائرس کے مقابل دُعا اور محبّت کا وائرس - ہمایوں مجاہد تارڑ

سوشل میڈیا پر کوئی ایسا براہِ راست واسطہ یقیناً موجود ہو گا ـــ کوئی فیس بُک پیج یا گروپ، یا ٹوِٹر اور اِنسٹاگرام پر ایسا کوئی پلیٹ فارم ـــ جس کی مدد سے ناچیز کی آواز اُن سینکڑوں پاکستانی طلبہ و طالبات تک پہنچائی جا سکے جو کورونا وائرس کی وجہ سے چین کی ووہانگ یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے...