پی ٹی ایم کی مقبولیت سے خائف برسراقتدار حلقوں میں ہلچل مچی تو انہوں نے پی ٹی ایم ارکان کی گرفتاری سے اپنا غصہ ٹھنڈا کرنے کا سامان کیا ۔ حالانکہ اس سے ہزار گنا بہتر ہوتا کہ اہل اقتدار پی ٹی ایم کے آئینی اور قانونی مطالبات مان لیتے ۔ لیکن نہیں ۔ عقل سلیم سے عاری پاکستانی مقتدر حلقے کے ہاں الٹی گنگا...