وزرائے اعلیٰ کو چیلنجز کا سامنا - قادر خان یوسف زئی

پنجاب و بلوچستا ن میں وزرائے اعلیٰ کی تبدیلی کی لہر میں تیزی آتی جا رہی ہے۔ بلوچستان کے حوالے سے تو عوام اچھی طرح جانتے ہیں کہ وہاں ہمیشہ غیر مستحکم حکومت رہی، کسی بھی اتحادی جماعت کا روٹھ جانا، دراصل صوبائی حکومت کے لئے مشکلات کا سبب بن جاتا ہے۔ روٹھے، منانے کے عمل میں عوام کے”وسیع تر مفاد“ کو...