کراچی کا المیہ: کیا ہوگا؟ - ثناء ہاشمی

کراچی کا شمار پاکستان کے ان شہروں میں ہوتا ہے جس کی اہمیت سے انکار شاید ہی کوئی ذی شعور کرے۔ کراچی دارالحوکمت ہوتے ہوئے بھی اہم تھا اور یہ حیثیت ختم ہونے کے بعد اور بھی اہم ہوگیا۔ اس شہر کی خدا ترسی ایسی ہے کہ کوئی بتلائے کہ ہم بتلائیں کیا، لیکن اب اس شہر پر ترس آتا ہے۔ سیاست کا محور، سیاسی بصیرت...

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com