امام الحق نے شین واٹسن سے معافی مانگ لی

پشاور زلمی کے اوپنر امام الحق نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے اوپنر شین واٹسن سے الجھنے پر معافی مانگ لی۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فور کے فائنل میں شین واٹسن اور امام الحق میں تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا تھا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں امام الحق نے تلخ...