طلبہ سیاست، چند ناخوشگوار مشاہدات - محمد عامر خاکوانی

یہ نومبر1995ء کا واقعہ ہے۔ لاہور پہلی بار آنا ہوا تھا۔ علامہ اقبال میڈیکل کالج اپنے ایک دوست سے ملنے گیا۔ڈاکٹرہاسٹل کے فرسٹ فلورپر جانا تھا۔ ابھی کمرے میں پہنچا ہی تھا کہ نیچے سے فائرنگ کی آواز آئی۔ سب لڑکے نیچے بھاگے ،دیکھا کہ سیڑھیوں کے نیچے جہاں موٹر سائیکل ٹھیرانے کی جگہ تھی، وہاں ایک بائیک...