میرے پاس اسلام ہے- بینش صابر

الحمد للہ ہم سب مسلمان ہیں۔ہماررے پاس اسلام ہے اللہ ہے محمد ﷺکی تعلیمات ہیں۔آءیے دیکھتے ہیں کہ کہیں ہم ان سب سے بیوفائ تو نہیں کر رہے؟ انٹرٹینمینٹ، اصلاح،کسی معاشرتی برائ کی نشاندہی وغیرہ وغیرہ کے نام پے کہیں ہمارے دین،ایمان،حیا،سوچ پر وار تو نہیں کیا جا رہا؟ ہمارے بےلگام میڈیا نے معاشرے میں بےشمار...