ایک طویل عرصہ، بلکہ درست انداز میں کہوں تو ہوش سنبھالنے سے لے کر آج تک، جس چیز سے سب سے زیادہ واسطہ اور تعلق رہا ہے، وہ سکول، تعلیم اور پڑھنا پڑھانا ہے۔ والد محترم کا سکول، کالجز کا وسیع نیٹ ورک رہا، جس کا مشاہدہ رہا۔ خود پڑھائی سے غیر معمولی رغبت اور دلچسپی رہی۔ یونیورسٹی میں پڑھانے کا تجربہ،...