روح کی پیاس - راحیلہ چوہدری

اللہ تعالیٰ نے انسان کو”جسم“اور”روح“ دو چیزوں کے مرکب سے بنایا ہے۔جسم نے روح کو اپنے اندر سمو رکھا ہے۔لیکن انسان کی حقیقت بنیادی طور پر روح سے ہے۔جسم توصرف روح کی نمائندگی کرتے ہوئے اس کی جسامت کو دکھاتا ہے۔ جس طرح روح جسم کے لیے ضروری ہے اسی طرح جسم بھی روح کے لیے ضروری ہے۔روح ایک بہت ہی پاکیزہ...