برائیوں سے بھرے معاشرے میں پہلی وحی "اقرا" کیوں؟ عاصم رسول

صحیح تعلیم و تربیت قوم و ملت کی تعمیر کے حوالے سے اساسی کردار ادا کرتی ہے۔ بلکہ یہ کہنا بے جا نہ ہوگا کہ قوموں کے عروج و زوال کے تعلق سے تعلیم و تربیت کی بنیادی اہمیت ہوتی ہے۔ دنیا میں انہی قوموں کا ستارۂ اقبال بلند ہواہے جو صحیح تعلیم کے زیور سے آراستہ ہوئی ہیں۔ اور وہ قومیں انحطاط کی اتھاہ...