پھر کب آؤ گے؟ عبدالکریم کریمی

شہیدوں کی سرزمین ضلع غذر جو چار وادیوں (پونیال، اشکومن، گوپس، یاسین) پر مشتمل ہے، جو خوبصورتی، دلکشی اور دلفریبی کا حسین شاہکار ہے۔ ہر طرف اُبلتے اُچھلتے چشمے، کاجل و رخسار کو چومتی بکھری بپھری ہوائیں، گرتی مچلتی آبشاریں، ہر چہار سو جومتے جھولتے چیڑ و چنار کے درخت، سبزہ سے لدی ہوئی وادیاںاور حسن و...