سجاول، پولیو کا ایک اور کیس سامنے آگیا

کراچی: صوبہ سندھ کے ضلع سجاول سے تعلق رکھنے والے بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی، جس کے بعد ملک بھر میں رواں برس کے مجموعی کیسز کی تعداد 80 تک پہنچ گئی۔ پولیو آپریشن سینٹر سندھ کے مطابق ضلع سجاول کے تین سالہ بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی جس کے بعد صوبے میں رواں سال رپورٹ ہونے والے کیسز کی...