محکمہ پولیس میں اصلاحات کی ضرورت - علی احمد ساگر

ویسے توجب بھی پو لیس کا نام آئے تو لوگوں کے دلوں میں دہشت ، وحشت ، رشوت ، بے وجہ تشدد ، لا قا نو نیت اور نا انصافی کے خیالات آ نا شروع ہو جا تے ہیں ۔لو گ پو لیس کے جیسے نام ہی سے نفرت کرتے ہیں ۔ یہ نفر ت بے وجہ نہیں ہے۔ اس کی وجہ وہ کا لا اور اندھا قا نو ن ہے جو انگریز سما ج نے بر صغیر کی غلا م قو...