بحرانوں سے کب جان چھوٹے گی - شہزاد حسین بھٹی

جنگ ستمبر 1965ء جب شروع ہوئی تو اس وقت جنر ل ایوب خان کی حکومت تھی اور مشرقی اور مغربی پاکستان کے گورنر امیر محمد خان تھے۔ گورنر امیر محمد خان لمبی موچھیں تائو دے کر رکھتے تھے اور کہا کرتے تھے کہ ایک موچ میری بدمعاشی ظاہر کرتی ہے جبکہ دوسری میں نے انتظامیہ کے لیے رکھی ہے۔ بلا کے اچھے منتظم تھے...

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com
/* ]]> */