پنجاب کے ہسپتالوں کا نوحہ - شہزاد حسین بھٹی

پنجاب میں ٹیچنگ ہسپتالوں میں جہاں ایک طرف آئے روز ہڑتال ہوتی ہے وہیں دوسری جانب ادویات کا بحران بھی شدت اختیار کر گیا ہے۔ ٹیجنگ ہسپتالوں میں مفت علاج معالجے کی فراہمی کے لیے حکومت کی جانب سے بروقت ادویات کی خریداری کے لیے مختص اقساط جاری نہیں کر رہی۔ جسکی وجہ سے ہسپتالوں میں ایمرجنسی کے علاوہ...

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com